• news

سیوریج کی کھدائی کے دوران ٹیلی فون کے تار کاٹنے پر 4 افراد کے خلاف مقدمہ

پاکپتن (نامہ نگار) محکمہ ٹیلی فونز کے تار سیوریج کی کھدائی کے دوران کاٹنے کے الزام میں پولیس نے ٹھیکہ دار منان وغیرہ چار افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ محلہ گلزار آباد کے قریب سیوریج کی کھدائی کے دوران محکمہ ٹیلی فونز کے تار کٹ گئے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن