جھنگ اسسٹنٹ ڈائریکٹر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے ٹاوں کی مدد حاصل کر لی
جھنگ (نامہ نگار) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے اپنے خلاف مبینہ ایکشن سے بچنے کیلئے نام نہاد مستحق افراد کے کیسوں کی پیروی کرنے والے اپنے دفترکے مبینہ ٹا¶ٹوں کو اپنے حق میں بیان دینے پر تیار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق مقامی اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے فنڈز کے اجراءکے ساتھ غریب‘ مستحق اور ان پڑھ خواتین کے سروے کے کوائف اور تصدیق کے نام پر مخصوص افراد کو فیلڈ میں بھیج کر مبینہ طور پر تین سے پانچ سو روپے فی فارم وصول کرنے کی شکایت پر جب مرکزی اور صوبائی حکام کی طرف سے بازپرس شروع ہوئی تو اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے اپنے ہم خیال افراد جو کہ مکمل طور پر ٹا¶ٹ بتائے جاتے ہیں۔