بھارت نے انگلینڈ کو پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دیدی
احمدآباد (اے پی پی) بھارت نے انگلینڈ کو پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں 9 وکٹوں سے ہرا کر چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔ بھارت کے چیتشوار پوجارا کو شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔