• news

پی ٹی اے نے خیبر پی کے میں بھی تمام نجی موبائل کمپنیوں کی فرنچائز اور دکانوں میں سموں کی فروخت پر پابندی عائد کر دی


پشاور (این این آئی) وزارت داخلہ کی ہدایات پر صوبہ خیبر پی کے میں بھی پی ٹی اے نے تمام نجی موبائل کمپنیوں کی فرنچائز اور دکانوں میں سمیں فروخت کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پشاور میں کھلے عام سمیں فروخت نہیں ہو سکیں گی۔

ای پیپر-دی نیشن