• news

زرداری کے دورہ پشاور کے موقع پر ٹریفک جام، لوگوں کو مشکلات کا سامنا


پشاور(بی بی سی) پشاور میں صدر زرداری کی آمد کے موقع پر سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے اسمبلی کی طرف جانے والے خیبر روڈ اور جیل روڈ مکمل طور پر سیل کردیئے گئے شہر میں مختلف مقامات پر ٹریفک جام رہا، لوگوں کو منزل پر پہنچنے میں سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ جی ٹی روڈ پر گلبہار سے یونیورسٹی روڈ گورا قبرستان تک بڑی تعداد میں گاڑیاں مختلف مقامات پر بڑی تعداد میں گاڑیاں کھڑی تھیں۔

ای پیپر-دی نیشن