• news

سپیکر بلوچستان کے خلاف انضباطی کارروائی کی کوشش ناکام

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) سپیکر بلوچستان اسلم بھوتانی کے خلاف انضباطی کارروائی کیلئے عاصم کرد کی کوشش ناکام ہو گئی۔ عاصم کرد نے پارلیمانی جماعتوں سے دستخط کرانے کی کوشش کی۔

ای پیپر-دی نیشن