• news

صدر نے کسی ریلیف کا اعلان نہیں کیا، توقعات پوری نہیں ہوئیں: سکندر شیرپاو

پشاور (بیورو رپورٹ) خیبر پی کے اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی نے صدر آصف علی زرداری سے مطالبہ کیا کہ وہ وزیراعظم کو پارلیمنٹ کی مشترکہ قرارداد پر عملدرآمد کرانے کیلئے ہدایات جاری کر دیں، خطہ میں قیام امن کیلئے طاقت کے استعمال کی بجائے مسئلہ کا سیاسی حل نکالا جائے وزیر اعلیٰ امیر حیدر خان ہوتی نے کہا کہ صوبہ کے منتخب نمائندوں اور عوام نے مل کر دہشت گردی کے باعث لاحق مشکلات کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے۔سکندر شیرپا¶ کا کہنا تھا کہ صدر زرداری نے اپنے خطاب میں عوام کے لئے کسی ریلیف کا اعلان نہیں کیا، صدر کے خطاب سے عوام کی توقعات پوری نہیں ہوئیں۔

ای پیپر-دی نیشن