پنجاب میں رواں سال ڈینگی سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی: ترجمان محکمہ صحت
لاہور (پ ر) محکمہ صحت پنجاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ واربرٹن میں جاں بحق ہونے والا امان اللہ خون کے سرطان لیکومیا کے مرض میں مبتلا تھا جو15 دن تک زیر علاج رہا اور اس کو ہر ممکن طبی سہولت بہم پہنچائی گئی۔