صدر کا کراچی میں پی آئی اے کے جہاز کی ہنگامی لینڈنگ کا نوٹس‘تحقیقات کی ہدایت
اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) صدر زرداری نے کراچی میں پی کے 787 کی ہنگامی لینڈنگ کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق صدر نے چیئرمین پی آئی اے اور سول ایوی ایشن کو معاملے کی تحقیقات کی ہدایت بھی دی۔ صدر زرداری نے کہا کہ 3 دن میں تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ پیش کی جائے۔