• news

اداکارہ کاجل چوہدری دبئی میں دو ماہ قیام کے بعد وطن واپس آ گئیں

لاہور (این این آئی) اداکارہ کاجل چوہدری دبئی میں دو ماہ قیام کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں۔ اداکارہ نے دبئی میں اپنے قیام کے دوران مختلف مقامات پر پیش کئے جانےوالے شوز میں پرفارمنس دی جسے بیحد سراہا گیا۔ اداکارہ نے بتایا کہ محرم الحرام کے بعد الحمرا میں پیش کئے جانےوالے سٹیج ڈرامے میں پرفارم کروں گی۔

ای پیپر-دی نیشن