• news

پاک فوج نے پونچھ سیکٹر میں ہماری چوکیوں پر حملہ کیا: بھارتی فوج کا الزام

جموں (آن لائن) بھارتی فوج نے ایک بار پھر الزام عائد کیا ہے کہ پاک فوج نے ایک مرتبہ پھر پونچھ سیکٹر میں سیزفائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اس کی سرحدی چوکیوں پر فائرنگ کی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کرنل آر کے پالٹا نے کہا کہ گذشتہ شام پانچ بج کر 35 منٹ پر پاک فوج کی جانب سے کنٹرول لائن کے نزدیکی پونچھ سیکٹر میں سرحدی گا¶ں گلپور میں چھوٹے ہتھیاروں سے فائرنگ کی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن