• news

ایم کیو ایم کا کراچی میں فوجی آپرےشن کی بھر پور مخالفت کا فےصلہ

کراچی (آئی اےن پی) متحدہ قومی موومنٹ کا فوجی آپرےشن کی بھرپور مخالفت کا فےصلہ ‘حکومت سے علےحدگی کا قوی امکان‘نگران سےٹ اپ کا اعلان ہوتے ہی پےپلزپارٹی سے اتحاد بھی ختم کر دےا جا ئےگا ۔ بدھ کو نجی ٹی وی کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کی پاکستان اور لندن مےں موجود قےادت نے شہر قائد مےں فوجی آپر ےشن کی صورت مےں اس کی بھر پورر مخالفت کا فےصلہ کر لےا اور اس سلسلے مےں قومی اسمبلی اور سےنٹ مےں بھی بھر پور احتجاج کےا جا ئےگااور حکو مت سے علےحدگی کا بھی قومی امکان ہے اور ملک مےں نگران سےٹ اپ کا اعلان ہوتے ہی اےم کےواےم پےپلزپارٹی کے ساتھ انتخابی اتحاد کے خاتمے کا اعلان کر دےگی اور اس حوالے سے بھی تمام مشاورت مکمل ہو چکی ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن