• news

رمشا مسیح کے خلاف مقدمہ خارج کرنا خوش آئند ہے، ہمیشہ افغانستان اور بھارت کے درمیان بہتر تعلقات اور تجارت کے فروغ کی حوصلہ افزائی کی : امریکہ

واشنگٹن(آئی این پی )امریکہ نے کہا ہے کہ رمشا مسیح کے خلاف مقدمہ خارج کرنا خوش آئند ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے افغان صدر حامد کرزئی کے دورہ بھارت پر بات کرتے ہوئے وکٹوریہ نولینڈ نے کہا کہ امریکہ نے ہمیشہ افغانستان اور بھارت کے درمیان بہتر تعلقات اور تجارت کے فروغ کی حوصلہ افزائی کی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن