• news

دہشت گردوں کا قلع قمع نہ کیا گیا تو آگ پورے ملک میں بھڑک سکتی ہے: الطاف حسین

کراچی (خصوصی رپورٹر) متحدہ کے قائد الطاف حسین نے حکومت اور تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کو متوجہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر معصوم عزاداران اور معصوم بے گناہ لوگوں کا قتل عام اسی طرح کھلے عام ہونے کا سلسلہ نہ روکا گےا تو دہشت گردی کی ےہ آگ پورے ملک میں بھڑک سکتی ہے اور معاملات اس نہج پر پہنچ سکتے ہےں جہاں انہےں روکنے والا کوئی نہ ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن