ہوم اکنامکس کالج گلبرگ کا کانووکیشن 8 دسمبر کو ہو گا
لاہور (لیڈی رپورٹر) ہوم اکنامکس کالج برائے خواتین گلبرگ کا 43واں کانووکیشن 8دسمبر کو کالج آدیٹوریم میں ہو گا۔ ریہرسل 7دسمبر کو ہو گی۔ پرنسپل ڈاکٹر سمیعہ کلثوم نے کہا کہ طالبات کی ریہرسل میںشرکت لازمی ہوگی جبکہ اولڈ سٹوڈنٹس ڈنر بھی 7دسمبر کو کالج میں ہو گا۔