• news

پنجاب یونیورسٹی کی نمائش کا افتتاح

لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن کی اور لاہور میوزیم کے زیراہتمام لینڈ سکیپس اور سٹی سکیپس پر لاہور میوزیم کی کنٹیم پریری پینٹنگ گیلری میں افتتاح ہوا۔ نمائش 10 دسمبر تک جاری رہے گی نمائش کا افتتاح کالج پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر راحت نوید مسعود اور ڈاکٹر باربرا شمٹز نے کیا۔

ای پیپر-دی نیشن