• news

مشائخ عظام کی چیئرمین اسماءالحسنیٰ فا¶نڈیشن سے ملاقات

لاہور (پ ر) مشائخ عظام اور پیران طریقت کے وفد نے پیر الحاج اختر رسول قادری صدر جے یو پی پنجاب کی سربراہی میں اسماءالحسنیٰ فا¶نڈیشن کے چیئرمین پیر شاہ محمد قادری سے ملاقات کی۔ جس میں اسرائیل کے بے رحمانہ طاقت کے مظاہرے اور ناموس رسالت کی توہین پر اسماءالحسنیٰ فا¶نڈیشن کی امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ اور ناموس رسالت کی مہم کو مسلسل جاری رکھنے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن