• news

مولانا فضل الرحمن اور عبدالغفور حیدری کی بلال میر سے تعزیت

لاہور (خصوصی نامہ نگار) جمعیت علماءاسلام (ف) کے رہنما بلال احمد میر کی اہلیہ کے انتقال پر جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، مولانا عبدالغفور حیدری اور مولانا امجد خان نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے بلندی درجات اور لواحقین کے لئے صبر کی دعا کی۔

ای پیپر-دی نیشن