• news

اسلحہ پر پابندی سے امن و امان کی صورتحال بہتر ہو گی : فراز ہاشمی

لاہور (خبرنگار) پیپلزپارٹی کے نوجوان رہنما سید فراز ہاشمی ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ اسلحہ پر پابندی سے امن و امان کی صورتحال بہتر ہو گی، دہشت گردی کا خاتمہ ہو گا۔ تاجر برادری اور عوام کو ذہنی سکون میسر ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ اسلحہ پر پابندی حکومت کا احسن اقدام ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارٹی کارکنوںسے گفتگور کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر-دی نیشن