• news

قاضی حسین احمد پر حملے کی مذمت

لاہور (پ ر) امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد پر خودکش حملے کی مرزا محسن امیر این اے 120، خلیق احمد بٹ سیکرٹری این اے 120، پی پی 140 کے امیر ملک محمد منیر، نائب امیر ضمیر احمد خان، سیکرٹری رانا محمد زبیر اور تمام کارکنان نے شدید مذمت کی۔

ای پیپر-دی نیشن