• news

آئندہ انتخابات میں پیپلزپارٹی کو عبرتناک شکست دینگے: نسرین نواز، فرزانہ بٹ و دیگر

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کی رہنما¶ں اور وزیراعلیٰ پنجاب کی معاونین نسرین نواز، فرزانہ بٹ، راحت افزا، رخسانہ کوکب اور رخسانہ کوثر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ آنے والے الیکشن میں پیپلز پارٹی کو بری طرح شکست ہو گی اور ان کے رہنما مسلم لیگ ق کی خواتین کے دوپٹوں میں منہ چھپا کر روتے پائے جائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن