• news

روزینہ چودھری نے جی سی یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی مکمل کر لی

لاہور(سٹاف رپورٹر)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور سے گزشتہ روز روزینہ چوہدری نے طبیعات میں پی ایچ ڈی مکمل کر لی۔ روزینہ چوہدری نے شعبہ طبیعات کے ڈاکٹر این ایل ٹسنٹساڈزے کی سربراہی میں اپنی تحقیق مکمل کی تحقیقی مقالے کی منظوری کے بعد شعبہ امتحانات نے ان کی پی ایچ ڈی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن