• news

ذکاءاشرف کی قانون دان عبدالحفیظ پیرزادہ سے ملاقات


کراچی (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین پی سی بی چودھری ذکاءاشرف نے معروف قانون دان عبدالحفیظ پیرزادہ سے رابطہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذکاءاشرف نے سابق کرکٹر راشد لطیف کی جانب سے پی سی بی کے خلاف دائر کیس پر بات چیت کی ہے۔ راشد لطیف نے عبدالحفیظ پیرزادہ کی لاءفرم کے توسط سے کیس دائر کیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن