• news

مونٹی پنیسر کو ٹیسٹ کرکٹ میں 150 وکٹیں مکمل کرنے کےلئے مزید 3 وکٹیں درکار


ممبئی (اے پی پی) انگلش سپنر مونٹی پنسار کو ٹیسٹ کرکٹ میں 150 وکٹیں مکمل کرنے کےلئے مزید 3 وکٹیں درکار ہیں۔ مونٹی پنیسر نے 2006ءمیں بھارت کے خلاف ناگپور ٹیسٹ میں انگلینڈ کی طرف سے ڈیبیو کیاتھا۔

ای پیپر-دی نیشن