• news

چین 2015ءکے عالمی کراس کنٹری چیمپئن شپس کی میزبانی کرے گا


بارسلونا (آن لائن) چین 2015ءکے عالمی کراس کنٹری چیمپئن شپس کی میزبانی کرے گا، اس بات کا اعلان انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ایتھلیٹکس فیڈریشنز نے گزشتہ روز کیا۔

ای پیپر-دی نیشن