• news

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زمیندار 2 حادثات میں 9 افراد زخمی

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے اےک زمےندارکو شدےد زخمی کردےا جبکہ ٹریفک حادثات مےں نو افراد زخمی ہوگئے۔ تفصےل کے مطابق تھانہ فےروزوالا کے علاقہ غازی پورمےں زمےندارعبدالقےوم کو کھےتی باڑی کے دوران نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کرکے زخمی کردےا اورفرارہوگئے۔ زخمی کو ہسپتال داخل کرادےاگےا۔

ای پیپر-دی نیشن