• news

گلوکارہ شاہدہ منی کے گھر مجلس عزا آج ہو گی


لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکارہ شاہدہ منی کے گھر مجلس عزا آج 12 محرم (27 نومبر) کو سہ پہر 3بجے ہو گی جس سے علامہ کرامت عباس حیدری خطاب کریں گے۔ نقابت کے فرائض پرویز کلیم انجام دیں گے۔ سوزوسلام پیش کرنے والوں میں حسن صادق، شوکت علی، محسن شوکت، شجاعت بوبی، حسین بخش گلو، ندیم عباس لونے والا اور حامد علی خاں شامل ہوں گے۔

ای پیپر-دی نیشن