سہیل وڑائچ کے اعزاز میں تقریب 14 دسمبر کو ہو گی
لاہور (کلچرل رپورٹر) ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان معروف صحافی سہیل وڑائچ کے اعزاز میں 14 دسمبر کو الحمرا ہال I میں ایک تقریب کا انعقاد کرے گی۔ تقریب کی صدارت ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ میاں راشد فرزند کریں گے۔