• news

مہمند ایجنسی: 14 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق

مہمند (نوائے وقت نیوز) مہمند ایجنسی کی 14 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق بچی پولیو کے خطرناک قسم پی ون وائرس سے متاثر ہے۔

ای پیپر-دی نیشن