انسداد کرپشن مہم، چیئرمین نیب کی عدالتی کمشنرز حکومتی کمیٹیوں، اداروں کیساتھ مکمل تعاون کی ہدایت
اسلام آباد(آئی این پی) چیئرمین نیب فصیح بخاری نے کرپشن کے خاتمے کے لئے تمام افسران کو عدالتی کمشنرز ‘ حکومتی کمیٹیوں اور اداروں کے ساتھ مکمل تعاون کرنے کے احکامات جاری کر دئیے۔