• news

ایک شناختی کارڈ پر 5 موبائل نمبر رجسٹرڈ ہو سکیں گے، پی ٹی اے نے نئی پالیسی بنا لی

اسلام آباد (این این آئی) ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے موبائل فون سم کے حوالے سے پالیسی تیار کرلی ہے اور اب ایک شناختی کارڈ پر زیادہ سے زیادہ پانچ موبائل نمبر رجسٹرڈ ہو سکیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن