حکومت اور آرمی کے خلاف مواد کی تشہیر پر حزب التحریر کے خلاف مقدمہ درج
اسلام آباد (آن لائن) تھانہ مارگلہ پولیس نے حکومت اور پاکستان آرمی کے خلاف نفرت انگیز مواد کی تشہیر کے الزامات کے تحت کالعدم تنظیم حزب التحریر کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہےں۔