• news

حضرت مفتی شاہ محمد مظہر اللہ نقشبندی مجددی کا عرس

لاہور (پ ر) بزم ارباب طریقت نقشبندیہ اور ادارہ مظہر اسلام لاہور کے زیر اہتمام حضرت مفتی شاہ محمد مظہر اللہ نقشبندیؒ شاہی امام و خطیب جامع مسجد فتح پوری دہلی کا عرس آج 2 بجے سہ پہر ہمدرد سنٹر لاہور میں ہو گا۔ جس میں خصوصی خطاب مفتی مظہر اللہ سیالوی، علامہ طاہر تبسم، پروفیسر را¶ ارتضٰی حسین اشرفی اور ڈاکٹر علامہ ممتاز احمد فریدی کا ہو گا۔ صدارت محمد مسرور احمد کرینگے۔

ای پیپر-دی نیشن