• news

پیر میاں محمد عالم نقشبندی نروالی کا عرس

لاہور (پ ر) مشتاق پرنس کے زیر نگرانی کل 29 نومبر بروز جمعرات بعد نماز عشا جی ٹی روڈ کواپ سٹور اسلامی نگر 16-Aسٹریٹ نمبر 22 آستانہ عالیہ اسلامی نگر میں پیر میاں محمد عالم نقشبندی مجددی نروالی کا سالنہ عرس ہو گا۔ صدارت میاں محمد اعجاز عالم نقشبندی کرینگے اس موقع پر محل نعت منعقد ہو گی۔

ای پیپر-دی نیشن