سرور حسین نقشبندی کی لکھنﺅ میں نعتیہ مشاعرہ میں شرکت کے بعد واپسی
لاہور (پ ر) چیئرمین نعت فورم سرور حسین نقشبندی بھارت کے ایک ہفتے کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ مسولی شریف کے عرس کی مرکزی تقریبات میں شرکت کے ساتھ ساتھ انہوں نے لکھنﺅ میں نعتیہ مشاعرہ میں بھی خصوصی شرکت کی۔ سید گلزار حسین اسمٰعیلؒ کے سجادہ نشیں اور مقتدر علماءشعراءرام نے ان کی آمد کو انڈیا میں نعت کی فضا میں ایک خوشگوار تبدیلی قرار دیا اور ان کی شاعرانہ کاوشوں کو سراہتے ہوئے شاعر اسلام کے خطاب سے نوازا۔