• news

جھنگ کے حالات کو جان بوجھ کے خراب کیا جا رہا ہے: عبدالخالق اسدی‘ راجہ ناصر عباس

لاہور (خصوصی نامہ نگار) مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ عبدالخالق اسدی اور راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے جھنگ کے حالات کو جان بوجھ کے خراب کیا جا رہا ہے۔ پنجاب انتظامیہ پرامن لوگوں پر تشدد کررہی ہے۔ حالات ایسے رہے تو پا کستان بھر میں احتجاج شروع ہو جائیں گے۔ انہوں نے کہا علامہ مظہر کاظمی کی گرفتاری بلاجواز ہے۔

ای پیپر-دی نیشن