• news

شہادت حسینؓ حریت اور صبر کا سبق دیتی ہے : ارشد بلوچ

لاہور (پ ر) شہادت حسین کے سلسلے میں مجلس شہباز کا خصوصی اجلاس ہوا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مجلس شہباز کے چیئرمین ارشد بلوچ نے کہا کہ شہادت حسینؓ ہمیں حریت صبر اور اپنے مشن پر ڈٹ جانے کا درس دیتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن