• news

انعام نہیں انصاف چاہئے! ایتھلیٹ نگہت کوثر کا چیک لینے سے انکار


لا ہور (سٹاف رپورٹر) انٹرنیشنل ایتھلیٹ نگہت کوثر نے وزیراعلیٰ پنجاب کے یوتھ فیسٹیول کی مد میں ملنے والی انعامی رقم لینے سے انکار کر دیا ہے اور وزیراعلیٰ پنجاب سے اپیل کی ہے کہ مجھے انعام نہیں بلکہ انصاف چاہئے۔ ان کا کہنا تھا پنجاب یونیورسٹی کے ملازمین کا مجھ پر تشدد کرکے بربریت کی ایک مثال قائم کی ہے لیکن انتظامیہ نے ابھی تک ملزم شاہد بٹ کے خلاف ایکشن نہیں لیا ہے۔ خادم اعلیٰ پنجاب مجھے انصاف دلوائیں۔

ای پیپر-دی نیشن