اداکارہ ندا چودھری کی گاڑی چوری
لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ ندا چودھری کی گاڑی چوری ہو گئی۔ جوہرٹاﺅن میں واقع ان کے گھر کے باہر کھڑی گاڑی ٹیوٹا کرولا گذشتہ روز چوری ہو گئی۔ انہوں نے تھانہ نواب ٹاﺅن میں رپورٹ درج کرا دی ہے۔ طبلہ پر ریاض احمد، ہارمونیم پر محمد اسلم اور سارنگی پر زوہیب حسن سنگت کریں گے۔