• news

لندن: 78 پاکستانی امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی پر بے دخل


راولپنڈی (آن لائن) برطانیہ نے غیر قانونی طور پر یہاں قیام اور زائد المیعاد ویزا سمیت امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی میں ملوث 78 پاکستانی باشندوں کو بے دخل کر کے اسلام آباد پہنچا دیا ہے۔ ان افراد کو ایک خصوصی چارٹر پرواز کے ذریعے برطانوی امیگریشن حکام نے ایف آئی اے کے انسداد انسانی سمگلنگ سیل حکام کے حوالے کر دیا جس نے انہیں تفصیلی جانچ پڑتال کیلئے پاسپورٹ سیل منتقل کر دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن