• news

چینی افواج کی جنگی مشقیں جدید ترین ہتھیاروںکی آزمائش

بیجنگ (اے پی پی) چینی افواج کی جانب سے جنگی مشقیں منعقد کی گئیں۔ ان مشقوں میں چینی افواج کی جانب سے بنائے گئے جدید ترین ہتھیاروں کی کارکردگی کا بھی جائزہ لیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن