• news

چیئرمین سٹیٹ لائف نے آتشزدگی کی تحقیقات کا حکم دےدیا، جاںبحق نوجوان کے لواحقین کو 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان


کراچی (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین سٹیٹ لائف نے عمارت میں آگ لگنے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ چیئرمین کے مطابق آگ لگنے سے جاںبحق ہونے والے نوجوان کے ورثا کو 10 لاکھ روپے دیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن