• news

کھانسی کے شربت سے ہلاکتیں، جوڈیشل انکوائری کی درخواست کی سماعت آج ہو گی


لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے کھانسی کے شربت سے ہلاکتوں کی جوڈیشل انکوائری کے لئے درخواست سماعت کے لئے منظور کر لی ہے۔ مسٹر جسٹس منظور احمد ملک سماعت آج کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن