افغانستان میں مستقل اڈوں کے حوالے سے تیاری‘امریکی فوجیوں کو پشتو، عربی اردو سکھائی جا رہی ہے: رپورٹ
کراچی (خصوصی رپورٹ) افغانستان میں امریکہ اپنے فوجیوں کو پشتو، عربی اور اردو سکھا رہا ہے۔ امت کے مطابق ڈینیور کے فوجی مرکز میں ریپڈ ایکشن فورسز کے اہلکاروں کو افغان ثقافت اور رسم و رواج سے بھی روشناس کرایا جا رہا ہے۔