یونیک گروپ آف انسٹیٹیوشنز میں 10ویں سالانہ کھیلوںکے دوران ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق، ڈی جی سپورٹس بورڈ پنجاب عثمان انور، ڈائریکٹر اکیڈیمیکس یونیک گروپ اور پرنسپل یونیک گرلز کالجزتقریب تقسیم انعامات میں موجودہیں، پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی مرینہ اقبال خان اور عبدالرزاق کو شیلڈ پیش کی جا رہی ہے