• news

اتھلیٹک چیمپئن شپ پنجاب یونیورسٹی کے نام

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی کے کھلاڑیوں نے 117 ویں سالانہ انٹر کالجیٹ بوائز اتھلیٹک چیمپئن شپ میں مختلف مقابلوں میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیمپئن شپ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ چیمپئن شپ میں 12 کالجوں کی ٹیموں نے حصہ لیا۔

ای پیپر-دی نیشن