• news

قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم بھارت چلی گئی

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) سولہ رکنی قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم ورلڈکپ کھیلنے کیلئے بھارت چلی گئی۔ کپتان ذیشان عباسی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ انشاءاللہ ورلڈکپ جیت کر واپس آئیں گے۔ 

ای پیپر-دی نیشن