• news

خواجہ سلمان رفیق کا چوہے کے کاٹے سے زخمی ہونے والے بچے کے گھر کا دورہ

لاہور (خصوصی رپورٹر) معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی کے دورہ کے موقع پر کہا ہے کہ زندہ بچے کو چوہے کے کاٹنے کا واقعہ افسوسناک ہے جس پر معذرت کے سوا کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ بعدازاں خواجہ سلمان رفیق متاثرہ بچے کے گھر سرائے خربوزہ (ٹیکسٹلا) گئے اور وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی طرف سے ایک لاکھ روپے کی مالی امداد کا اعلان کیا۔

ای پیپر-دی نیشن