انجمن فدایان مصطفی کے زیراہتمام شہداءکربلا کی یاد میں تقریب کل ہو گی
لاہور (پ ر) انجمن فدایان مصطفی کے زیراہتمام شہداءکربلا کی یاد میں سالانہ خصوصی تقریب کل مدرسہ جمع فاطمة الزہرہؓ حمید نظامی روڈ محلہ نور پورہ میں ہو گی۔ تقریب کی صدارت شیخ محمد شفقت کرینگے جبکہ مہمان خصوصی الحاج محمد الیاس ہونگے۔