• news

صدر سے وزیراعظم کی ملاقات زرداری کے دورہ کوریا پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) صدر زرداری سے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ ترجمان ایوان صدر کے مطابق ملاقات میں صدر آصف زرداری کے آئندہ دورہ کوریا پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن